ٹرمپ یہ غلط دعویٰ کر بیٹھے کہ میلانیا، کم جونگ ان کو جانتی ہیں

* امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج غلطی سے یہ دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کو ان کی (ٹرمپ کی) شریک حیات میلانیا جانتی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ’’میں سمجھتا ہوں کہ وہ بھی اس بھی مجھ سے اتفاق کریں گی کہ وہ (کم جونگ ان) کے ساتھ ایک ملک ہے جو بے پناہ پوشیدہ صلاحیتوں اور وسائل سے بھرپور ہے‘‘۔ تاہم بعد میں وائیٹ ہاؤز کی خاتون ترجمان اسٹیفائن گریشام نے وضاحت کی کہ میلانیا نے کبھی بھی کم سے ملاقات نہیں کی تھی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading