کانگریس حکومت کی تائید ’’گھر واپسی‘‘ :بی جے پی ایم ایل اے

کانگریس حکومت کی تائید ’’گھر واپسی‘‘ :بی جے پی ایم ایل اے

بھوپال 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش اسمبلی میں گزشتہ روز کانگریس حکومت کی پیش کردہ قانون سازی کے حق میں ووٹ دینے والے بی جے پی ارکان نرائن ترپاٹھی اور شرد کول میں اول الذکر نے ریمارک کیا: ’’یہ میری گھر واپسی ہوئی ہے۔‘‘ یہ تبدیلی ٹھیک اسی روز کی ہے جب بی جے پی رکن اسمبلی گوپال بھارگو نے کہا کہ اگر پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا حکم مل جائے تو کانگریس حکومت 24 گھنٹے ٹک نہ پائے گی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading