چین کا دعوی، کورونا ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے

بیجنگ، 18 ستمبر(اسپوتنک)چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس’کووڈ-19‘کی روک تھام کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈاٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈاٹا چوری سے متعلق الزمات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جمعہ کو کہا’’چین سائبر حملے کے سخت خلاف ہے۔
سائبر کرائم کی کسی بھی صورت کی ہم شدید مخالفت کرتے ہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading