بیجنگ: پاکستان کو چین کا جگری دوست کہا جاتا ہے لیکن حال ہی میں بیجنگ میں منعقد بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ (بی آر آئی )میں حصہ لینے کی لئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے وہاں پہنچے ۔ جہاں ان کے استقبال کو لے کر سوشل میڈیا کافی چرچائیں چل رہی ہیں ۔
This is how we are being treated internationally after making of Naya Pakistan.
No ministers, governors, or top Chinese official came to receive Pakistani Prime Minister Imran Khan in China. Apparently a Deputy of #Beijing Municipal Committee went to welcome him.
That’s it! pic.twitter.com/PExjUZ9x40— Shama Junejo (@ShamaJunejo) April 25, 2019
دراصل ہوا یوں کہ ان کا استقبال کسی وزیر یا افسر نے نہیں بلکہ بیجنگ کی میونسپل کمیٹی کی نائب سیکرٹری جنرل نے کیا اور ان کے ساتھ چینی سفیر اور چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد موجود تھے ۔ جس کو لے کر سوشل میڈیا پر صارفین الگ الگ قسم کے تبصرے کررہے ہیں ۔ کچھ کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان بننے کے بعد دنیا ہمارے ساتھ کیسا سلوک کررہی ہے ، نہ کوئی وزیر ، نہ گورنراور نہ ہی کوئی اعلیٰ افسر ،…….!

In Beijing, upon his arrival Prime Minister Imran Khan was received by Ms. Li Lifeng, *Deputy Secretary-General, Beijing Municipal Committee* This shows how much China is happy with this government pic.twitter.com/LYCKOYnNv5
— Ibrahim Tariq Shafi (@IbrahimTShafi) April 25, 2019
بتا دیں کہ چین کے دورے پر جانے سے پہلے عمران خان نے چین کے چین کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین ہماری سب سے قریبی دوست ہے اور ہمارا بھائی ہے، چین ہماری عوام کے دل و دماغ بسا ہوا ہے اور میں اپنے بہترین شی جنگ پنگ سے ملاقات کا شوقین ہوں ۔
#China #ImranKhan #Welcome #DeputyMayor #UrduNews