سری لنکا سے اظہار ہمدردی : دبئی کے برج خلیفہ پر روشن کیا گیا سری لنکائی پرچم

دبئی : سری لنکا میں اتوار کو ایسٹر کے موقعے پر دہشت گردنہ حملوں میں مارے گئے لوگوں کے تئیں ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کی تاریخی عمارت برج خلیفہ کو سری لنکا کے جھنڈے کے رنگ والی رنگین روشنی سے روشن کیا گیا ۔

دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ مقبول عمارت کو جمعرات کے روز سری لنکا کے جھنڈے کے رنگ میں روشنی سے روشن کیا گیا ۔

#SriLanka #Blast #BurjKhalifa #Dubai #UrduNews

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading