پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا فیصلہ برقرار

پاکستان سپر لیگ کے اب تک چار ایڈیشنز ہو چکے ہیں جو متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں مشترکہ طور پر منعقد ہوئے تاہم پی سی کی جانب سے اس عزم کو دوہرایا جارہا ہے کہ ایڈیشن فائیو کے تمام میچز پاکستان میں ہی کھیلے جائیں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading