انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 353 رنز بنائے جب کہ نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹس کے نقصان پر 615 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کرتے ہوئے انگلینڈ کو دوسری اننگز کھیلنے کا موقع دیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک