پربھنی ۔ مد کھیڑدوہری ریلوے لائن کا کام کہاں تک ہوا ‘ پڑھئے تفصیلی خبر

ناندیڑ:23ڈسمبر (ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ میں مال کی حمل و نقل اور مسافروں کے آمد ورفت کیلئے منماڑ تا مدکھیڑ دوہری ریلوے لائن کا منصوبہ حکومت نے بنایا ہے ۔ اس منصوبہ کے پہلے مرحلے کے طور پر پربھنی سے مدکھیڑ دوہری لائن کا کام تقریبا تکمیل ہونے جارہا ہے اور اس کام پر وزیراعظم کے دفتر سے کڑی نظر رکھی جارہی ہے اس طرح کی اطلاع وزیر ریلوے پیوش گوئل نے دی ہے ۔ پربھنی تا مدکھیڑ 41.40 کلومیٹر لائن کو ڈبل کرنے کا کام 2012 ۔ 2013 میں منظور کیاگیاتھا اور ا س پر اندازً 390.60 کروڑ روپے خرچ کیلئے بجٹ منظور کیا گیا تھا ۔گزشتہ تین سالوں میں 244کروڑروپے خرچ کئے گئے ہیں جن میں سے 55کروڑ روپے جاریہ سال خرچ ہوئے ہیں ۔ پربھنی تا مدکھیڑ 81.40 کلومیٹر ریلوے لائن میں سے پربھنی تا مرکھیل 17کلومیٹر کا کام جون 2017ءمیں مکمل ہوچکا ہے ۔ مگٹ تا مدکھیڑ 9.3کلومیٹر لائن کا کام مکمل ہوچکا ہے اور اس پر 10اکتوبر سے ریل گاڑیاں چل رہی ہیں ۔ لمب گاو¿ں ۔ناندیڑ ۔ مال ٹیکڑی 14.10 کلومیٹرلائن کو دوہری لائن کیاجاچکا ہے اور اس سیکشن پر 17 اکتوبر 2018ءسے ریل گاڑیاں چل رہی ہیں۔اس لائن پر ریل گاڑیوں کی رفتار میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔

پربھنی تا مدکھیڑ 41.40 کلومیٹر لائن کو ڈبل کرنے کا کام 2012 ۔ 2013 میں منظور کیاگیاتھا اور ا س پر اندازً 390.60 کروڑ روپے خرچ کیلئے بجٹ منظور کیا گیا تھا ۔گزشتہ تین سالوں میں 244کروڑروپے خرچ کئے گئے ہیں جن میں سے 55کروڑ روپے جاریہ سال خرچ ہوئے ہیں ۔ پربھنی تا مدکھیڑ 81.40 کلومیٹر ریلوے لائن میں سے پربھنی تا مرکھیل 17کلومیٹر کا کام جون 2017ءمیں مکمل ہوچکا ہے ۔ مگٹ تا مدکھیڑ 9.3کلومیٹر لائن کا کام مکمل ہوچکا ہے اور اس پر 10اکتوبر سے ریل گاڑیاں چل رہی ہیں ۔ لمب گاو¿ں ۔ناندیڑ ۔ مال ٹیکڑی 14.10 کلومیٹرلائن کو دوہری لائن کیاجاچکا ہے اور اس سیکشن پر 17 اکتوبر 2018ءسے ریل گاڑیاں چل رہی ہیں۔اس لائن پر ریل گاڑیوں کی رفتار میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔

اس طرح ا ب تک 41.40کلومیٹر ریلوے لائن میں سے 40.4کلومیٹر ریلوے لائن کو دوہری لائن میں تبدیل کیاگیا ہے ۔اور جو باقی کام ہیں انھیں تیزی سے مکمل کیاجارہا ہے ۔ بقایا مرکھیل تا لمب گاو¿ں 30.9کلومیٹر اورمال ٹیکڑی تا مگٹ 10کلومیٹر لائن کا کام مارچ 2019ءتک مکمل ہونے کے قوی امکانات ہیں ۔ پربھنی تا مدکھیڑ ریلوے لائن کو دوہری لائن میںتبدیل کرنے کا کام مکمل ہونے کے بعد سامان کی حمل ونقل اور مسافروں کی آمدورفت میں کافی اضافہ ہوگا اور مسافروں کو سہولیات فراہم ہوں گی ۔اس طرح تجارت و و صنعت کو بھی فروغ حاصل ہوگا ۔آج 35تا40 ریل گاڑیاں سنگل ریلوے لائن پر دوڑی ہے جبکہ دوہری لائن کے بعد اسی ریلوے لائن پر گاڑیوں کی آمد ورفت میں کافی اضافہ ہونے کے قوی امکانات ہیں ۔دوہری لائن کے ساتھ ہی ریلوے لائن کوبرقیانے کا کام بھی ناندیڑ ریلوے ڈویژن میں ہونے جارہا ہے ۔اس کام کو مکمل ہونے کےلئے آئندہ تین سال لگیں گے۔ مدکھیڑتا پربھنی دوہری لائن پر اہم کام جیسے زمین کوحاصل کرنا ]کیبل ڈالنا‘ چھوٹے اوربڑے پلوں کی تعمیر کرنا ‘ریلے رومس اورکیبن وغیرہ کے کام مکمل ہوچکے ہیں ۔ پلیٹ فارم کی اونچائی بڑھادی گئی ہیں اوربینچوں‘پانی کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔سردست ٹریک لائننگ ‘ تین چھوٹے پُل ‘ایک سرنگ پُل ‘ کام تیزی سے جاری ہے ۔ اس طرح کاپریس نوٹ ساو¿تھ سنٹرل ریلوے ناندیڑ ڈویژن کے پی آر او نے جاری کیا ہے۔

اس طرح تجارت و و صنعت کو بھی فروغ حاصل ہوگا ۔آج 35تا40 ریل گاڑیاں سنگل ریلوے لائن پر دوڑی ہے جبکہ دوہری لائن کے بعد اسی ریلوے لائن پر گاڑیوں کی آمد ورفت میں کافی اضافہ ہونے کے قوی امکانات ہیں ۔دوہری لائن کے ساتھ ہی ریلوے لائن کوبرقیانے کا کام بھی ناندیڑ ریلوے ڈویژن میں ہونے جارہا ہے ۔اس کام کو مکمل ہونے کےلئے آئندہ تین سال لگیں گے۔ مدکھیڑتا پربھنی دوہری لائن پر اہم کام جیسے زمین کوحاصل کرنا ]کیبل ڈالنا‘ چھوٹے اوربڑے پلوں کی تعمیر کرنا ‘ریلے رومس اورکیبن وغیرہ کے کام مکمل ہوچکے ہیں ۔ پلیٹ فارم کی اونچائی بڑھادی گئی ہیں اوربینچوں‘پانی کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔سردست ٹریک لائننگ ‘ تین چھوٹے پُل ‘ایک سرنگ پُل ‘ کام تیزی سے جاری ہے ۔ اس طرح کاپریس نوٹ ساو¿تھ سنٹرل ریلوے ناندیڑ ڈویژن کے پی آر او نے جاری کیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading