پاکستان کاساتھ دے کر ہندوستان کودھوکہ دینے والے تین ہندو نوجوان گرفتار

بھوپال، 22 اگست (یو این آئی) پڑوسی ملک پاکستان کے ’ہینڈلر‘ سے تعلق رکھنے اور ان کی ہدایات پر فرضی بینک اکاونٹ کے ذریعہ پیسوں کے لین دین کرنے کے معاملہ میں مدھیہ پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستہ (ا ے ٹی ایس) نے ستنا ضلع سے تین ملزمین کو آج گرفتار کرلیا۔ریاستی پولیس ہیڈکوارٹر کے مطابق سنیل سنگھ، بلرام سنگھ، اور شوبھم مشرا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ یہ تینوں اور ان کے ساتھی پاکستان کے ان ہینڈلروں کے رابطہ میں آکر کام کررہے تھے، جو ہندستان مخالف کاموں میں پہلے ہی ملوث ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading