ویڈیو: ہندوستان اسرائیل نہیں؛ جہاں مذہب کی بنیاد پر شہریت دی جائے: اویسی کا پارلیمنٹ میں بیان

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج لوک سبھا میں شہریت بل کی سخت مخالفت کی.

اسدالدین اویسی نے شہریت کو آئین کے خلاف قرار دیا، حکومت کو یہ سمجھنا چاہئے کہ بھارت اسرائیل نہیں ہے جہاں مذہبی بنیاد پر شہریت دی جاتی ہے.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading