ونچت اگھاڑی کے گیارہ امیدواروں کی دوسری فہرست جاری، دو مسلم امیدوار شامل

ممبئی:31مارچ ( ورق تازہ نیوز) ونچیت بہوجن اگھاڑی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے 11 امیدواروں کی دوسری فہرست کا اعلان کیا ہے۔ اس لیے یہ واضح ہے کہ ونچیت بہوجن اگھاڑی نے خود کو مہا ویکاس اگھاڑی سے دور کر لیا ہے۔

پہلی فہرست میں مشرقی ودربھ کے حلقے شامل تھے جبکہ دوسری فہرست میں ونچیت نے مراٹھواڑہ، ممبئی اور مغربی مہاراشٹر کے کچھ حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ ہنگولی:ڈاکٹر بی ڈی چوہان‘ لاتور:- نرسمہا راو ادگیرکر ‘سولاپور: راہول کاشی ناتھ گائیکواڑ‘ ماڈھا : رمیش بارسکر ‘ستارا : ماروتی دھوندیرام جانکر ‘دھولےہ: عبدالرحمن‘ ہتکنگلے: داداصاحب چاوگونڈا پاٹل‘

راور:- سنجے پنڈت برہمنے‘ جالنہ : پربھاکر بکلی‘ ممبئی شمال وسطی : عبدالحسن خان-‘ رتناگیری سندھ درگ : کاکا جوشی ۔ ونچیت بہوجن اگھاڑی نے 11 امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا ہے جس میں مختلف ذاتوں اور مذاہب کے لوگوں کو جگہ دی گئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading