وزیراعظم مودی کے 6بجے کے خطاب سے قبل بی جے پی نے”ناپسندیدگی کا بٹن“ چھپا دیا۔

وزیراعظم مودی کے 6بجے کے خطاب سے قبل بی جے پی نے”ناپسندیدگی کا بٹن“ چھپا دیا۔

حیدرآباد۔وزیراعظم نریندر مودی کے منگل کے روز ہونے والے 6بجے شام کے خطاب سے قبل 4.5ہزار ناپسندیدگیاں کے پیش نظر‘ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹوئٹر ہینڈل پر ناپسندیدگی کے بٹن کو چھپادیاہے۔

مجوزہ تہواروں کے پیش نظر احتیاط برتنے پر مشتمل عوام سے وزیراعظم نریندر مودی 6بجے شام خطاب کریں گے۔

ٹیکہ کی آمد سے قبل لوگوں پر سماجی دوری برقرار رکھنے اور صفائی کو ملحوظ رکھنے پر وزیراعظم مودی لوگ سے اپیل کریں گے۔

وبائی امراض سے کا جو ردعمل ہوگا‘ بی جے پی اپنے ویڈیوز پر آنے والی ناپسندیدگیوں کو روکنے میں زیادہ مصروف دیکھائی دے رہی ہے۔

دوماہ قبل وزیراعظم نریندر مودی کے ماہانہ ”من کی بات“ پروگرام کے ویڈیو کلپ پر ناپسندیدگیاں زیادہ ہونے کے بعد سے بھگوا پارٹی کو انٹرنٹ پر لوگوں کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے

کئی ناراض صارفین اس کے بجائے تبصرہ کو انتخاب کررہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ”وزیراعظم کیا آپ ہندوستانی شہریوں سے خوف زدہ ہیں؟۔

انہوں نے دس منٹ کے پیغام کو ”بے وقوفی“ اور ”وقت ضائع‘‘ کرنا قراردیاہے

Read More Source: https://urdu.siasat.com/

اپنی رائے یہاں لکھیں