ورلڈکپ فائنل کے بیشتر ٹکٹ بھارتی سپورٹرز کے پاس

بھارت کے ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہوجانے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ فائنل کے بیشتر ٹکٹس واپس ہوجائیں گے۔ لیکن آئی سی سی کی ٹکٹنگ ویب سائٹ پر اب تک ایسا نہیں دیکھا گیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں