نوکری دلوانے کے بہانے ایجنٹ نے بھیجا دبئی کے بجائے عمان: خاتون کو جبرا جسم فروشی کیلئے مارپیٹ

جسم فروشی کرنے پر خاتون کی کی جاتی پٹائی ، تین ماہ میں واپس ہوئی وطن

ابھی بھی عمان میں چھ ماہ سے پھنسی ہے ایک عورت ، واپس لانے کی کاروائی شروع

دو پر مقدمہ درج ، ایک ماہ بعد بھی پولیس ملزمین کو گرفتار کرنے میں ناکام

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- ملازمت دلانے کے نام پر ایجنٹ نے دبئی بھیجنے کے بجائے دو خواتین کو دھوکہ دہی کر عمان بھیج دیا ۔ جہاں پر جسم فروشی کرنے کے لئے خاتون کو زدو کوب کیا جاتا تھا۔ صرف تین ماہ میں کسی طرح بھیونڈی واپس لوٹی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ ابھی بھی بھیونڈی کی خاتون چھ مہینے سے عمان میں ہی پھنسی ہیں ۔ اتنا ہی نہیں اس نے بتایا کہ عمان میں ایک فارم ہاؤس میں 30 خواتین قید ہیں۔جن سے جبرا جسم فروشی کرائی جاتی ہے ۔ ایجنٹ کے سبب پھنسی خاتون نے دو لوگوں پر نظام پورہ پولیس اسٹیشن مقدمہ درج کرایا ہے ۔ لیکن ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی ملزمین کو پولیس گرفتار نہیں کر پا رہی ہے ۔ جسے لے کر پولیس خلاف لوگوں میں شدید ناراضگی پھیلی ہوئی ہے ۔

بھیونڈی کے آمینہ باغ واقع نورانی مسجد علاقے میں رہائش پذیر غیر ممالک بھیجنے والا ایجنٹ شوکت انصاری اور اس کا لڑکا زید انصاری نے مل کر اسی علاقے میں رہائش پذیر عائشہ شیخ 30 ( تبدیل شدہ نام) عورت کو دبئی میں گھریلوں کام کے لئے بھیجنے کے لئے پاسپورٹ اور ویزا دلانے کے نام پر 50 ہزار روپئے اینٹھ لئے۔ اس کے بعد ممبئی کے ایجنٹ شمیم کی مدد سے 28 جنوری 2019 اس نے دبئی کے بجائے عمان کا پاسپورٹ اور ویزا دیا ۔جس کے سبب خاتون کو مجبورا عمان جانا پڑا۔ جہاں اسے ایک فارم ہاؤس پر لے جایا گیا ۔ خاتون نے بتایا کہ جہاں پہلے سے ہی 30 دیگر خواتین کو رکھا گیا تھا ۔ سب پر زبردستی جسم فروشی کے لئے دباؤ ڈالا جارہا تھا۔ عمان سے واپس آنے والی خاتون نے بتایا کے فارم ہاؤس میں مہاراشٹر ، حیدرآباد ، یوگانڈا سمیت دیگر کئی ممالک سے عورتوں کو لایا گیا تھا۔انھوں نے بتایا کہ عمان پہنچنے کے بعد اس عورت کو زبردستی جسم فروشی میں ڈھکیلنے کی کوشش کی گئی ۔ لیکن خاتون نے جب اس بات پر صاف طور سے انکار کر دیا تو اس کے ساتھ مارپیٹ کیا جانے لگا۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ وہ کسی طرح موبائل کے ذریعہ بھیونڈی اپنے خاندان والوں سے رابطہ کر اپنی آپ بیتی بتائی ۔ جسكے بعد خاندان کے لوگوں نے ایجنٹ سوكت انصاری کو ڈیڑھ لاکھ روپیہ دے کر عائشہ كو 8 اپریل کو بھیونڈی واپس لايا ۔ جسكے وجہ سے کسی طرح سے وہ تین ماہ کے اندر بھیونڈی واپس آنے میں کامیاب ہو گئی۔ لیکن اس نے بتایا کہ اس کی اپنے محلے کی ہی رخسانہ 52 (بدلا ہوا نام ) ابھی تک چھ ماہ سے عمان میں ہے ۔ایجنٹ انصاری رخسانہ کو واپس بلانے کے نام پر ڈیڑھ لاکھ روپئے بھی لیا ہے ۔ لیکن اس کے بعد سے ایجنٹ شوکت انصاری اور ممبئی کا ایجنٹ شمیم فرار ہوگئے۔ جس کی وجہ سے عمان میں پھنسی رخسانہ چھ ماہ بعد بھی واپس نہیں آ پا رہی ہے ۔ دونوں ایجنٹوں پر اس فراڈ کا نظام پورہ پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کر ایک ماہ گزرجانے کے بعد بھی نظام پورہ پولیس ابھی تک ایجنٹ کو گرفتار نہیں کر پائی ہے ۔اس معاملے میں نظام پورہ پولیس اسٹیشن کے سینئر پی آئی وجئے ڈولس نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہے۔ جلد ہی ملزم پکڑے جائیں گے ۔

—– Forwarded message —–

From: shaarifutd

To: "news@urdutimes.net”

Cc: "asiabatmi@gmail.com”

Sent: Monday 29 July 2019, 7:10:07 PM IST

Subject: Naikeri dilane ke bajay bheja jism faroshi ke li uman

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.

نوکری دلانے کی بہانے ایجنٹ نے بھیجا دبئی کے بجائے عمان

جسم فروشی کرنے پر خاتون کی جاتی پٹائی ، تین ماہ میں واپس ہوئی وطن

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- ملازمت دلانے کے نام پر ایجنٹ نے دبئی بھیجنے کے بجائے دو خواتین کو دھوکہ دہی کر عمان بھیج دیا ۔ جہاں پر جسم فروشی کرنے کے لئے خاتون کو زدو کوب کیا جاتا تھا۔ صرف تین ماہ میں کسی طرح بھیونڈی واپس لوٹی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ ابھی بھی بھیونڈی کی خاتون چھ مہینے سے عمان میں ہی پھنسی ہیں ۔ اتنا ہی نہیں اس نے بتایا کہ عمان میں ایک فارم ہاؤس میں 30 خواتین قید ہیں۔جن سے جبرا جسم فروشی کرائی جاتی ہے ۔ ایجنٹ کے سبب پھنسی خاتون نے دو لوگوں پر نظام پورہ پولیس اسٹیشن مقدمہ درج کرایا ہے ۔ لیکن ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی ملزمین کو پولیس گرفتار نہیں کر پا رہی ہے ۔ جسے لے کر پولیس خلاف لوگوں میں شدید ناراضگی پھیلی ہوئی ہے ۔

بھیونڈی کے آمینہ باغ واقع نورانی مسجد علاقے میں رہائش پذیر غیر ممالک بھیجنے والا ایجنٹ شوکت انصاری اور اس کا لڑکا زید انصاری نے مل کر اسی علاقے میں رہائش پذیر عائشہ شیخ 30 ( تبدیل شدہ نام) عورت کو دبئی میں گھریلوں کام کے لئے بھیجنے کے لئے پاسپورٹ اور ویزا دلانے کے نام پر 50 ہزار روپئے اینٹھ لئے۔ اس کے بعد ممبئی کے ایجنٹ شمیم کی مدد سے 28 جنوری 2019 اس نے دبئی کے بجائے عمان کا پاسپورٹ اور ویزا دیا ۔جس کے سبب خاتون کو مجبورا عمان جانا پڑا۔ جہاں اسے ایک فارم ہاؤس پر لے جایا گیا ۔ خاتون نے بتایا کہ جہاں پہلے سے ہی 30 دیگر خواتین کو رکھا گیا تھا ۔ سب پر زبردستی جسم فروشی کے لئے دباؤ ڈالا جارہا تھا۔ عمان سے واپس آنے والی خاتون نے بتایا کے فارم ہاؤس میں مہاراشٹر ، حیدرآباد ، یوگانڈا سمیت دیگر کئی ممالک سے عورتوں کو لایا گیا تھا۔انھوں نے بتایا کہ عمان پہنچنے کے بعد اس عورت کو زبردستی جسم فروشی میں ڈھکیلنے کی کوشش کی گئی ۔ لیکن خاتون نے جب اس بات پر صاف طور سے انکار کر دیا تو اس کے ساتھ مارپیٹ کیا جانے لگا۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ وہ کسی طرح موبائل کے ذریعہ بھیونڈی اپنے خاندان والوں سے رابطہ کر اپنی آپ بیتی بتائی ۔ جسكے بعد خاندان کے لوگوں نے ایجنٹ سوكت انصاری کو ڈیڑھ لاکھ روپیہ دے کر عائشہ كو 8 اپریل کو بھیونڈی واپس لايا ۔ جسكے وجہ سے کسی طرح سے وہ تین ماہ کے اندر بھیونڈی واپس آنے میں کامیاب ہو گئی۔ لیکن اس نے بتایا کہ اس کی اپنے محلے کی ہی رخسانہ 52 (بدلا ہوا نام ) ابھی تک چھ ماہ سے عمان میں ہے ۔ایجنٹ انصاری رخسانہ کو واپس بلانے کے نام پر ڈیڑھ لاکھ روپئے بھی لیا ہے ۔ لیکن اس کے بعد سے ایجنٹ شوکت انصاری اور ممبئی کا ایجنٹ شمیم فرار ہوگئے۔ جس کی وجہ سے عمان میں پھنسی رخسانہ چھ ماہ بعد بھی واپس نہیں آ پا رہی ہے ۔ دونوں ایجنٹوں پر اس فراڈ کا نظام پورہ پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کر ایک ماہ گزرجانے کے بعد بھی نظام پورہ پولیس ابھی تک ایجنٹ کو گرفتار نہیں کر پائی ہے ۔اس معاملے میں نظام پورہ پولیس اسٹیشن کے سینئر پی آئی وجئے ڈولس نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہے۔ جلد ہی ملزم پکڑے جائیں گے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading