ناندیڑ پولس کی روڈ رومیو اور نشیلیوں کے خلاف کاروائی : 93 مقدمات درج

عوامی مقامات پر سگریٹ تمباکو گھٹکا کھانے پینے والے ہوشیار رہیں

ناندیڑ : (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر میں سگریٹ اور تمباکو مصنوعات ایکٹ 2003 کے تحت عوامی مقامات، اسکول اور کالج کے احاطے میں سگریٹ نوشی کے خلاف پولیس سپرنٹنڈنٹ سری کرشنا کوکاٹے کے حکم پر خصوصی ٹیم نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ پولیس کی خصوصی ٹیم نے عوامی مقامات پر تمباکو مصنوعات اور سگریٹ نوشی کرنے والوں سمیت روڈ رومیوز اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 93 مقدمات بنائے اور 2 لاکھ 10 ہزار روپے وصول کئے۔ جرمانہ وصول کیا گیا۔

 

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading