ناندیڑ:نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب آصف خان ولد یوسف خان (ناندیڑ مہانگر پالیکا بل کلیکٹر) کا انتقال ہو گیا ہے۔
"اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ” (إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)۔ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ہٹائی کے کربلا کے قبرستان میں ادا کی گئی،
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے، صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔