ناندیڑ:  عبدالکفیل عبدالستار کا انتقال

ناندیڑ : انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے عبدالکفیل عبدالستارساکن گاڑی پورہ ناندیڑ کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔

ان کی نماز جنازہ کل بدھ صبح بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں 10 بجے ادا کی جائے گی انشاءاللہ۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading