ناندیڑ: ضلع میں اب تک کی کورونا وبا ٹیسٹنگ اور پازیٹیو کیسز کے بارے میں مختصر معلومات

اپڈیٹ: 6 ستمبر 2020

  • ضلع میں اب تک کُل سویب ٹیسٹ – 55 ہزار 616،

  • منفی سویب ٹیسٹ – 44 ہزار 497،

  • مثبت سویب ٹیسٹ – 8 ہزار 910 ،

  • اسپتال میں زیر علاج – 2 ہزار 937 ،

  • کل اموات کی تعداد – 265 ،

  • اسپتال سے ڈسچارج کل تعداد – 5 ہزار 653

  • زیر علاج تشویشناک مریض – 256

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading