ناندیڑ حلقہ شمال میں شیوسینا کی بغاوت ,مہاویکاس اگھاڑی کے امیدوار عبدالستار کے خلاف سنگیتا الیکشن لڑیں گی !

ناندیڑ:4 نومبر( ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں کئی حلقوں سے باغی امیدواروں الیکشن لڑ رہے ہیں انہوں نے اپنی پارٹی کے احکامات کے باوجود اپنا پرچہ نامززدگی واپس نہیں لیا ہے۔ ایسا ہی ایک بغاوت کا ناقابل یقین واقعہ آج چار نومبر کو نام واپس لینے کے اخری تاریخ کے دن ناندیڑ حلقہ شمال میں پیش آیا۔ جہاں سے مہا ویکاس اگھاڑی اور کانگرس کے نامزد امیدوار عبدالستار الیکشن لڑ رہے ہیں لیکن آج شیو سینا ٹھاکرے کی امیدوار سنگیتا(اودھو ٹھاکرے) کی امیدوار سنگیتا وٹھل پاٹل نے پارٹی احکامات کا مذاق اڑاتے ہوئے اپنا پرچہ نامزدگی برقرار رکھا ہے.

اس طرح وہ شیوسینا امیدوار ہو چکی ہیں حلقہ شمال میں مہاویکاس اگھاڑی کے دو امیدو ار مدبمقابل ہوگئے ہیں۔ اگھاڑی کے دو امیدوار امنے سامنے ہیں جس سے کانگریس پارٹی کے سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے سنگیتا پارٹی کا الیکشن میں کھڑے رہنے سے عبدالستار کو بڑا دھکا لگا ہے ناندیڑ شمال کی سیٹ کانگریس کو ہنگولی سیٹ کے بدلے میں ملی تھی ۔گاڑی نے کافی غور فکر کے بعد ناندیڑشمال کی سیٹ کانگریس کو اس لیے دی تھی کہ یہاں سے کانگریس کے مضبوط اور دعوت عبدالستار نے پارٹی کا ٹکٹ مانگا تھا

ناندیڑ ضلعے میں گزشتہ 40 سالوں کے بعد کسی مسلم کو ٹکٹ دیا ہے یہ ٹکٹ مسلمانوں کے لیے مسلمانوں کے دیرینہ مطالبے کو منظور کیاگیا۔ اب کانگریس کے پرکاش امبیڈکر کا صدر نانا پٹولے لے صدر کانگرس کا اگلا اقدام کیا ہوگا اس بارے میں اگلے ایک دو دن میں پتہ چلے گا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading