ناندیڑ حلقہ جنوب میں کانگریس اور دلیپ کندکرتے میں کانٹے کی ٹکر

ناندیڑ۔ناندیڑ حلقہ جنوب میں کانگریس اور دلیپ کندکرتے میں کانٹے کی ٹکر چل رہی ہے۔راونڈ10کے نتائج اس طرح ہے۔

کانگریس28831

شیو سینا 199271

ونچت اگھاڑی 17947

ایم آئی ایم 18925

دلیپ کندکرتے 25479

اپنی رائے یہاں لکھیں