ناندیڑکے قدیم شہر سے لاپتہ پانچ مسلم بچے دوبار ہ گھرلوٹ آئے

ناندیڑ :22ڈسمبر(ورق تازہ نیوز) شہر کے مومن پورہ ہتائی علاقہ سے لاپتہ پانچ کم عمر مسلم بچے دوبارہ اپنے گھروں کولوٹ آئے ہیں۔اتوارہ پولس نے اس بچوں کوتلاش کرنے میں اہم رول ادا کیا۔یہ بچے کل 21ڈسمبر کو اچانک لاپتہ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد آج مل گئے۔یہ لڑکے قدیم شہر کے مومن پورہ سے کل دوپہر غائب ہوگئے تھے۔اتوارہ پولس اسٹیشن میں انکی گمشدگی کی شکایت درج کروائی گئی تھی ۔ا ن بچوں میں شہباز شاہ (عمر 10) ‘ عبدالمبین شاہ (عمر 9 سال)‘ شیخ سمیر کوثر (عمر 9 سال) ‘محمد ریحان عبدالغفار (عمر 10سال ) سید زبیر اقبال (عمر 8 سال) شامل ہیں۔

تفصیلی خبر

کس طرح قدیم شہر سے پانچ مسلم بچے لاپتہ ہوئے اورگھر لوٹے ‘ پڑھئے تفصیلات

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading