ناندیڑکرونابریکینگ نیوز:آج5اگست کواموات اور پازیٹیو معاملوں میں پھر اضافہ

5۔اگست۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیں کورونا متاثرین کی تعداد میں آج 5 اگست کومزید اضافہ ہوا ہے اور مہلوکین کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے ۔چار او رپانچ اگست کو ناندیڑ میں چھ متاثرین کی مختلف اسپتالوں میں علاج کے دوران موت ہوگئی ۔

4گست کوسرکاری دواخانہ ناندیڑ میں نائیگاوں کی 50سالہ خاتون ‘ساٹھے نگر مدکھیڑ کا 61سالہ مرد ‘ کنوٹ کوویڈ کیئر سنٹرمیں اسلام پورہ کنوٹ کا 60سالہ شخص ‘ ضلع اسپتال کوویڈسنٹرناندیڑ میںشیواجی چوک لوہا کا 74سالہ شخص ‘وااگھی روڈ ناندیڑ کا 52سالہ شخص اورسرکاری میڈیکل کالج ناندیڑ میںزیر علاج شیودت نگر ناندیڑ کا 64سالہ شخص فوت ہوگیا۔

آج ضلع کے مختلف کوویڈ اسپتالوں میں زیر علاج 75 مریضوں کوصحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیاگیاہے ۔آج ناندیڑضلع میں کورونا کے 196 نئے مریض پازیٹیو پائے گئے ہیں ۔ جس میں آر ٹی پی سی آر جانچ میں 107اور اینٹی جن کٹ میں 89 افراد متاثرپائے گئے ۔اس طرح اب ضلع میں متاثرین کی تعداد2692 تک پہنچ گئی ہے۔
آج کے 196متاثرین کی تفصیلات حسب ذیل ہے

c orona

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading