ناندیڑمیں رمضان المبارک کاچاند نظرآگیا

ناندیڑ:2اپریل(ورق تازہ نیوز) آج ناندیڑ میں رمضان المبارک 1443ہجری کا چاند نظر آگیا ہے ۔اسلئے کل بروز اتوار کو یکم رمضان المبارک ہے۔

آج بعد نما ز مغرب رمضان المبارک کے چاند کے دیکھنے کااہتمام کیاگیا ۔پہلے روزے کا انتہائے وقت سحر ناندیڑمیں4:50 بجے اور وقت افطار6:39 ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading