ناندیڑ:مسجد عمر کالونی میں آج قرآن کریم کی تفسیر

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 10 اپریل کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے.

مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا ۔آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading