ناندیڑ:5 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے لئے کل 4اکتوبر کو پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کی آخری تاریخ تھی ۔ناندیڑضلع کے 9اسمبلی ہائے انتخاب میں کُل489 پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئی تھیں ۔ آج پرچے نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کی گئی ۔جس میں کُل 100نامزدگیاں مسترد کی گئیں ہیں
اس طرح اب تمام حلقوں میں 327امیدوارہیں۔ان امیدواروں نے 389 پرچہ نامزدگیاں داخل کی ہیں ۔ 7اکتوبر کوپرچہ نامزدگیاں واپس لینے کی آخری تاریخ ہے جس کے بعد تصویر واضح ہوجائے گی۔ آج جانچ پڑتال کے بعد9اسمبلی حلقوں کی تفصیل اس طرح ہے 