ناندیڑضلع کے 9اسمبلی حلقوں میں193امیدوار انتخابی میدان میں!

ناندیڑ:7 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کےلئے آج پرچہ نامزدگی واپس لینے کے آج آخری دن193امیدواروں نے ناندیڑضلع کے 9 اسمبلی حلقوںمیں اپنے پرچہ نامزدگیاں واپس لی ہیں۔

اس طرح تمام حلقوں میں 134امیدوار میدان میںرہے گئے ہیں ۔ تمام حلقوں کی تفصیل کاتختہ اس طرح ہے۔

07.10.2019_3.40 pm (1).jpg

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading