ناندیڑ:سابقہ کارپوریٹرسید جانی کی گھر واپسی

ناندیڑ:11 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) شہر کی جانی مانی سیاسی شخصیت و سابقہ سینئر کارپوریٹرسید جانی نے آج دوبارہ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔

انھوںنے سابقہ ریاستی وزیر ڈی پی ساونت کی موجودگی میں اپنے سینکڑوں ورکرس کے ہمراہ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پرسابقہ چیرمین فاروق علی خان‘عمران خان ‘ سید عارف ‘خالد چاوس ‘وسیم خان‘سیدنوشاد‘سیداحسان بھی موجود تھے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading