ناندیڑ:انور حیدر دیشمکھ کی اہلیہ کا انتقال

ناندیڑ:18/ جون۔ اطلاع دی جا رہی ہے کہ محترم انور حیدر دیشمکھ صاحب (انور گارڈن فنکشن ہال) انکی زوجہ محترمہ بشری صاحبہ مختصر علالت کے بعد اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔

ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

نماز جنازہ آج شب 10 بجے "کربلا” میں ادا کی جائے گی، ان شاء اللہ ۔۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور ان کے درجات بلند کرے۔

اللہ تعالی ان کے اہل خانہ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading