ناندیڑ:16۔جنوری۔ (ورق تازہ نیوز)یونیورسٹی میں سیاسی مداخلت کی مذمت میں آج بی جے پی یوتی مورچہ کی جانب سے ریاستی وزیراشوک راوچوہان کے مکان کے روبرو رنگولی کرنے جارہی کارکنان کو پولس نے روک دیا ۔اس وقت پولس اور ان کارکنان میں جھڑپ بھی ہوئی ۔ جس کی تصاویر حسب ذیل ہے




