مہاراشٹر:35ہزار کورونا مریض آکسیجن پر

ممبئی:10 اپریل۔(ورق تازہ نیوز)آج وزیراعلیٰ اودھوٹھاکرے کی طلب کردہ کُل جماعتی میٹنگ میں سیاسی پارٹیوں نے اپنی رائے دی اور کورونا وباءکوبھیانک صورتحال اختیار کرچکی ہے اسے روکنے کےلئے ہرمتبادل پرغور کیاجاناچاہئے ۔

میٹنگ میں بتایاگیا کہ اس وقت ریاست میں 35ہزار کورونا مریض وینیٹی لیٹر(آکسیجن) پر ہیں اورا س میں مزیداضافہ کاامکان ہے ۔

 

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading