مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں کورونا سے متاثرہ افراد سب سے زائد


نئی دہلی، 13 مئی ( یواین آئی) مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ان دونوں ریاستوں میں اب تک مجموعی 33145 کیسز درج کئے گئے ہیں اور 982 ہلاکتیں ہو چکی ہیں ۔
تمل ناڈو میں اس وبا کے کیسز تیزی سے بڑھے ہیں تاہم مثبت بات یہ ہے کہ یہاں ہلاک شدگان کی تعداد کسی حد تک قابو میں ہے ۔یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آٹھ ، جبکہ مہاراشٹر میں 53 افراد ہلاک ہو ئے ہیں ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading