مہاراشٹرمیں اب دیوالی کے بعد ہی اسکول کھلیں گے

ممبئی:7 اکتوبر۔(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرمیں کوویڈ19 کی وباءپھیلی ہوئی ہے۔مرکزی حکومت نے ملک بھر میں 15اکتوبر سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے ۔آج مہاراشٹرکابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست مہاراشٹرمیں دیوالی کے بعد ہی اسکول کھولے جائیں گے ۔

ابتداءمیں بارہویں تا نہم جماعت تک کلاسیس شروع کی جائیں گی ۔اسکے بعد پرائمری کلاسیس کھولنے پر غور وخوص کیا جائے گا۔ جبکہ آن لائن کلاسیس حسب معمول ہوتی رہیں گی ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading