مہاراشٹرا میں سرپنچ کے عہدہ کا 2 کروڑ میں ہراج

ممبئی : مہاراشٹرا اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے ناسک کے اُمرین گاؤں اور نندوربار کے کھنڈامالی گاؤں کے گرام پنچایت انتخابات کو منسوخ کردیا ہے۔ اطلاع کے مطابق اُمرین گاؤں میں سرپنچ کے عہدہ کا 2 کروڑ میں جبکہ کھنڈا مالی گاؤں میں 42 لاکھ میں ہراج کرنے سے متعلق ویڈیوز اور شکایتیں وصول ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے انتخابات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو 15 جنوری کو منعقد ہونے والے تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading