
ممبئی: مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں شیو سینا کی کافی بہتر کارکردگی نظر آرہی ہے۔ بائیکلہ سے شیوسینا کے امیدوار یامینی یشونت جادھو زبردست لیڈکررہے ہیں۔ جبکہ یہاں کے سابق رکن اسمبلی وارث پٹھان دوسرے نمبر پر لیڈ کررہے ہیں۔
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-