مہاراشٹراسمبلی چناو : مجلس اتحادالمسلمین کے امیدواروں کی فہرست جاری

ناندیڑ:27ستمبر(ور ق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے لئے مجلس اتحادالمسلمین نے آج اپنی ایک اور فہرست جاری کردی ہے ۔

پارٹی سپریمو جناب بیرسٹراسدالدین اویسی نے ٹویٹ کرکے اورنگ آباد کے تین حلقہ اسمبلی کے امیدواروںکے ناموں کااعلان کردیا ہے ۔ جو اس طرح ہیں71755667_2366429993473578_798334970358661120_n

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading