مودی رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے

2019_8$largeimg08_Aug_2019_172050427نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گےوزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے ٹویٹ کرکے اس کی دی گئی ہے ٹوئٹ میں لکھا ہے ،’’وزیر اعظم نریندر مودی رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے ‘‘خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بارے میں ملک والوں کو آگاہ کریں گےقابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ نے حال ہی میں جموں و کشمیر کی تشکیل نو اور ریاست کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی قرارداد سے متعلق ایک بل منظور کیا تھا۔ صدر نے اس آرٹیکل کو ختم کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading