مرکزی وزیر پر ملازم پولیس کا دھمکانے کا الزام

بکسر (بہار) ۔25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک ملازم پولیس نے مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے کے خلاف لوک سبھا انتخابی حلقہ کے ایس آئی پولیس کو ایک درخواست پیش کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہیکہ مرکزی وزیر نے ’’جنتادربار‘‘ منعقد کرتے ہوئے پیر کے دن انہیں اپنی تقریر میں برسرعام دھمکیاں دی تھیں۔ اپنی شکایت کے ساتھ اس نے چوبے کے جنتا دربار کی جھلکیاں بھی داخل کی ہیں تاکہ متعلقہ پولیس عہدیدار دھمکی کے بارے میں ثبوت حاصل کرسکیں۔ چوبے دوسری میعاد کیلئے مقابلہ کی تیاری کررہے ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading