مدھیہ پردیش میں برسرعام ضرورت سے فارغ ہونے پر 2 دلت نوجوان تشدد کا نشانہ

شیو پوری ۔25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دو دلت بچے مبینہ طور پر زدوکوب کے ذریعہ بعض افراد نے ہلاک کردیئے جبکہ وہ پنچایت کی عمارت کے روبرو حوائج ضروریہ سے برسرعام فارغ ہورہے تھے۔ یہ واقعہ بھاکیدھی دیہات میں پیش آیا۔ دونوں بچے 12 سالہ روشنی اور 10 سالہ اویناش تھے جنہیں شدید زخمی حالت میں ضلع ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ خاطیوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جاری ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading