لندن میں ٹرک کنٹینر سے 39 نعشیں برآمد

لندن میں ٹرک کنٹینر سے 39 نعشیں برآمد

لندن ، 23 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی پولیس نے مشرقی لندن کے ایک صنعتی علاقے میں ٹرک کنٹینر سے 39 نعشیں برآمد کرکے اس معاملے میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ اس معاملے میں قتل کے الزام میں شمالی آئرلینڈ کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ٹرک بلغاریہ سے آکر ویلس میں ہولی ہیڈ کے راستے داخل ہوا ہوگا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ اینڈریو مرینر نے بتایا کہ اس 25 سالہ ڈرائیور کو اس معاملے میں قتل کے شبہ کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading