ایرلائنس کا ملازم 7,85,000 ڈالر کے فراڈ کا ملزم

ایرلائنس کا ملازم 7,85,000 ڈالر کے فراڈ کا ملزم

* بوسٹن : سابق جیٹ بلیو گیٹ کا ایجنٹ ٹفنی جینکنس 31 سالہ نے بوسٹن کی وفاقی عدالت میں جمعہ کے دن اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ اس نے سادہ ٹکٹوں کو جو دوستوں ، ارکان خاندان اور جان پہچان والوں کے تھے اور سادہ تھے، 15 ماہ کے اندر اپ گریڈ کیا تھا۔ بوسٹن گلوب کی خبر کے بموجب اس فراڈ سے گیٹ بلیو کمپنی کو تقریباً 7,85,000 ڈالر کا نقصان پہنچا ہے ۔

Read More

Leave a comment