لتا منگیشکر وینٹیلیٹر پر۔حالت تشویشناک

ممبئی:مشہور و معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کی طبیعت ایک بار پھر انتہائی ناساز ہو گئی ہے۔ ان کی حالت کو ڈاکٹرس سنگین بتا رہے ہیں اور انھیں ونٹلیٹر پر رکھا گیا ہے۔ لتا منگیشکر کا آئی سی یو میں علاج چل رہا ہے اور ڈاکٹرس کی سخت نگرانی میں ہیں۔

یہ جانکاری بریچ کینڈی اسپتال کے ڈاکٹر پرتیت سمدانی نے دی ہے۔ یہ خبر سامنے آنے کے بعد لتا منگیشکر کے چاہنے والوں اور بالی ووڈ سے جڑی ہستیوں نے ان کی بہتر صحت کے لیے دعائیں مانگنی شروع کر دی ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading