شمالی عراق میں آپریشن، 3 ہلاک

بغداد : شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے دو دہشتگرد اور چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تخریب کاریوں میں مصروف پی کے کے کاایک دہشتگرد مارا گیا۔ترک وزارت دفاع کے مطابق، انسداد دہشت گردی کے لیے جاری آپریشنز کے تحت شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے سلسلے میں پی کے کے ، کے دو اور چشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔

Leave a comment