سیمی فائنل کوہ ہمالیہ کی دوسری طرف ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ جمعہ کو بنگلادیش کے خلاف لارڈز میں کھیل رہی ہے۔ پاکستان کے 8 میچوں میں 9 پوائنٹس ہیں اور میچ جیت کر نیوزی لینڈ کے مساوی یعنی 11 پوائنٹس ہو جائیں گے۔ لیکن نیوزی لینڈ کا نیٹ رن ریٹ پاکستان سے بہت بہتر ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading