سری لنکا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 ورلڈکپ 2019 کا چوالیسواں میچ آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہیڈنگلے گراؤنڈ لیڈز میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے لہذا بھارت فیلڈنگ کرے گا۔ بھارت ،بنگلہ دیش کو ہرا کر پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ سری لنکا کا آج آخری میچ ہے۔ پوائنٹس ٹیبل  بھارت13پوائنٹس کے ساتھدوسرے اور سری لنکا8 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔   بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading