ناندیڑ:24 مئی ۔(ورق تازہ نیوز) ادھو حکومت کے ایک اور وزیر کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ اتوار کی شام سینئر رہنما کی کورونا رپورٹ مثبت آئی۔اس سے پہلے ادھو حکومت میں وزیر جتیندر اوہاڑ کو کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔سابقہ وزیراعلی کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کیاگیا ہے ۔