رکنیت سازی مہم: بی جے پی میں 21لاکھ نئے افراد شامل

رکنیت سازی مہم: بی جے پی میں 21لاکھ نئے افراد شامل

حیدرآباد: بی جے پی کی ریاستی یونٹ نے ریاست تلنگانہ و آندھراپردیش میں رکنیت سازی مہم چلاتے ہوئے جملہ 21لاکھ نئے افراد کو شامل کیا۔

بی جے پی ریاستی نائب صدر پاسم وینکیٹشورا نے کہا کہ ریاست تلنگانہ سے 13لاکھ نئے ارکان کی شمولیت ہوئی ہے او ر ان میں سے پانچ لاکھ افراد صرف حیدرآباد شہر سے ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading