دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان، سابق کپتان سرفراز ٹیم سے باہر

چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی-ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب ڈومیسٹک میچز میں ٹیموں کے کوچز اور سلیکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading