دبئی کے حاکم شیخ محمد کے 3 بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک

دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ. متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے 3 بیٹوں کے نکاح کے سلسلے میں تقریب بدھ کی شام منعقد ہوئی۔ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والوں میں دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بھی شامل ہیں۔

اس حوالے سے شیخہ لطیفہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم نے سوشل میڈیا پر اپنے تینوں بھائیوں کی اَن دیکھی تصویر پوسٹ کی اور انسٹاگرام پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے "قومی مسرّت” کا موقع قرار دیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading