
کینسر کے مرض پر تحقیق کرنے والے یورپ کے ایک ادارے نے سافٹ ڈرنکس کا استعمال خطرناک قرار دیا ہے۔ یورپی ادارے ‘انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر’ کا کہنا ہے کہ سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ادارے نے سافٹ ڈرنکس سے ہونے والی اموات کا جائزہ لینے کے لیے باقاعدہ تحقیق کی ہے۔…
یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک