حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی کا انتقال. انا للہ وانا الیہ راجعون

میرٹھ: آج 10 ذی الحج 1440 12 اگست 2019 بروز پیر دوپہر پونے تین بجے خبر موصول ہوئی کہ

قطب الاقطاب شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی مہاجر مدنی نور اللہ مرقدہ کے اکلوتے صاحب زادے و جانشین پیر طریقت حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلوی کا طویل بیماری کے بعد میرٹھ کے آنند ہسپتال میں انتقال ہو گیا ہے.
انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.


اللہ تعالی مغفرت فرماکر رفع درجات فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین آپ حضرات سے بھی دعاوں کی درخواست ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading